بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمَ
(شروع کرتا ہوں )اللہ کے جنام سےجو بڑا مہربان بار بار رحم کرنے والا ہے۔
نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہٖ الْکَرِیْمَ
تمام تعریف اللہ کے لئے اور رحمت ہو محمدﷺ پر
وجۂ تالیف
چند احباب خصوصاً محبّی مولوی فضل اللہ صاحب استاذ جامعہ عثمانیہ کا اصرار تھا کہ کتاب ’’رہنمائے انسانیت‘‘ کی عبارت اور اُس میں وحدۃ الوجود کے مباحث عام فہم نہیں ہیں، اس لئے وحدۃ الوجود کی بحث کو حذف کر کے ذرا سلیس عبارت میں خالص قرآنی‘ نبویؐ تعلیم کاایک نسخہ مرتّب و شائع کرنا مناسب ہے۔ چنانچہ جناب موصوف کے تعاون و مشورہ سے حذف و تبدیلی و اضافہ کے ساتھ یہ کتاب ہدیۂ ناظرین ہے۔ کتاب کے موضوع کے لحاظ سے نام ’’رہنمائے فطرت‘‘ تجویز کیا گیا۔ اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
مُدیرِ ’’الحق‘‘
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمَ
(شروع کرتا ہوں )اللہ کے جنام سےجو بڑا مہربان بار بار رحم کرنے والا ہے۔
فہرست مضامین
کلمہ استعاذہ اور استعانت→ داخل
I-مقصدِ کتاب→ داخل
II-انسان کی جہالت اور عجز و قفر کا جائزہ→ داخل
III-دینِ فطرت کی پہچان→ داخل
IV-رحمۃ للعٰلمین→ داخل
ذیلی موضوعات
آپ قیامت تک تمام انسانوں کے لئے ہادیٔ برحق ہیں
اہلِ کتاب کے لئے بھی آپؐ کی اتباع لازمی ہے
ختمِ نبوت
ایمان بالرسالت دینِ فطرت کا بنیادی عقیدہ ہے
ایمان بالرسالت کا مفہوم
حُبِّ نبی اور صحابۂ کرام کی روش
V-قرآن کا تعارف→ داخل
ذیلی موضوعات
دینِ فطرت نیا دین نہیں
قرآن و گیتاایک نہیں
قرآن الہامی کتاب نہیں
قرآن ہی موجبِ سر بلندی ہے
ایمان بالقرآن کا مفہوم
تفریقِ ملّت کی وجہ
فرقۂ اہلِ قرآن
روایات کی تقلید
نزولِ قرآن کا مقصد
خلافت
قرآن فہمی
غیر اقوام میں قرآن کی اشاعت
’’قرآن مجید‘‘ سابقہ کتب کا مصدق ہونے کا مطلب
ایک ذہنی پستی
VI-دینِ فطرت→ داخل
ذیلی موضوعات
فطرت کا تعین اور فطری خواہشات
حیاتِ انسانی کا اوّل و آخر
نعمائے جنت اور عقوباتِ نار مثالی نہیں
دینِ اسلام کے معنی
زندگی کا نصب العین (مقصدِ حیات)
حیاتِ بعد الموت کے قرآنی و فطری دلائل
دنیا میں فتنہ و فساد کی وجہ
زوالِ امت کا سبب
VII-صالحیّت→ داخل
ذیلی موضوعات
کلمۂ طیّبہ
شرک
کفر
نفاق
ایمان باللہ
ولایت‘ ہدایت و معیّت
تقدیر
فطری جذبات کی تشریح
خوف و رجا
حمد و شکر
صبر و رضابالقضاء
صبر کے فائدے
محبت
ذکر‘ یاد و توجہ
ذکر الٰہی کا قرآنی مفہوم
ذکر کے فائدے
توکل (اعتماد و بھروسہ)
دعا‘ طلبِ امداد
اطاعتِ حق
نماز
زکوٰۃ
روزہ
حج
توبہ و استغفار
قانونِ مغفرت
فسق و بدعت
فسق
صالح و فاسق کا فرق
بدعت
بدعات کی تفصیل
جاہل اقوام کے متعلق سنتِ الٰہی
مسلم کی دانش و بینش
موروثی اسلام اور حقیقی اسلام کا فرق اور جہاد فی سبیل ا
VIII-مقامِ شہادت→ داخل
IX-صدّیقیّت و قرب (احسان)→ داخل
ذیلی موضوعات
رحمانیت کی مختصر تشریح
تقرّب الی اللہ
دین و نعمت
اعمال کی قبولیت کے شرائطِ الٰہی→ داخل
مقاصدِ قیام ادارۂ اہلِ سنّت والجماعت→ داخل