قرآن کی فریاد

واپس - فہرست مضامین

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

 

قرآن کی فریاد

جناب ماہرالقادری صاحب

 

 

 

 

غیر مسلم کی فریاد مسلم قوم کے نام

 

برادران اسلام !  ان اشعارکوبغور پڑھئیے اوراپنے حالات کاجائزہ لیجئے ، اگر واقعی آپ کے اعمال کافروں اورمشرکوں جیسے ہیں تو فوراً ان سے توبہ کیجئے اورقرآن سنّت اور اسوئہ صحابہؓ کے مطابق اپنے عقائد واعمال کی اصلاح کرلیجئے اوراللہ سے ہدایت کیلئے دعا بھی کرتے رہئے  ورنہ دنیا میں سوائے ذلّت و محتاجی اورمرنے کے بعد آخرت میں پچھتاوئے اور دوزخ کی آگ میں ہمیشہ جلتے رہنا پڑے گا۔

ہم بھی جنّت میں رہیں گے تم اگرہوجنّتی

ورنہ دوزخ میں میرے ساتھ ہونگے حضرت آپ بھی