رہنمائے فطرت (کتاب)

داخل ← فہرست مضامین → داخل (Click here to Enter)

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمَ

(شروع کرتا ہوں )اللہ کے جنام سےجو بڑا مہربان بار بار رحم کرنے والا ہے۔

نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہٖ الْکَرِیْمَ

تمام تعریف اللہ کے لئے اور رحمت ہو محمدﷺ پر

 

وجۂ تالیف

 چند احباب خصوصاً محبّی مولوی فضل اللہ صاحب استاذ جامعہ عثمانیہ کا اصرار تھا کہ کتاب ’’رہنمائے انسانیت‘‘ کی عبارت اور اُس میں وحدۃ الوجود کے مباحث عام فہم نہیں ہیں، اس لئے وحدۃ الوجود کی بحث کو حذف کر کے ذرا سلیس عبارت میں خالص قرآنی‘ نبویؐ تعلیم کاایک نسخہ مرتّب و شائع کرنا مناسب ہے۔ چنانچہ جناب موصوف کے تعاون و مشورہ سے حذف و تبدیلی و اضافہ کے ساتھ یہ کتاب ہدیۂ ناظرین ہے۔ کتاب کے موضوع کے لحاظ سے نام ’’رہنمائے فطرت‘‘ تجویز کیا گیا۔ اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ

 

مُدیرِ ’’الحق‘‘